مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: محرم کو خوشبو نہ لگائی جائے۔ اس سے ثابت ہوا کہ غیر محرم میت کو خوشبو لگانی...
حدیث حاشیہ:
محرم کو خوشبو نہ لگائی جائے۔
اس سے ثابت ہوا کہ غیر محرم میت کو خوشبو لگانی چاہیے۔
باب کامقصد یہی ہے۔
محرم کو خوشبو کے لیے اس واسطے منع فرمایا کہ وہ حالت احرام ہی میں ہے اور قیامت میں اس طرح لبیك پکارتا ہوا اٹھے گا اور ظاہر ہے کہ محرم کو حالت احرام میں خوشبو کا استعمال منع ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1266