🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ حضرت مصعب بن عمیر ؓ کا کفن جب ناکافی...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ حضرت مصعب بن عمیر ؓ کا کفن جب ناکافی رہا تو ان کے پیروں کو اذخرنامی گھاس سے ڈھانک دیا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1276