مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بہر حال عورتوں کے لیے جنازہ کے ساتھ جانا منع ہے۔ کیونکہ عورتیں ضعیف القلب ہوتی ہیں۔...
حدیث حاشیہ:
بہر حال عورتوں کے لیے جنازہ کے ساتھ جانا منع ہے۔
کیونکہ عورتیں ضعیف القلب ہوتی ہیں۔
وہ خلاف شرع حرکات کرسکتی ہیں۔
شارع کی اور بھی بہت سی مصلحتیں ہیں۔
بہر حال عورتوں کے لیے جنازہ کے ساتھ جانا منع ہے۔
کیونکہ عورتیں ضعیف القلب ہوتی ہیں۔
وہ خلاف شرع حرکات کرسکتی ہیں۔
شارع کی اور بھی بہت سی مصلحتیں ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1278