الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
672۔ اردو حاشیہ : : یعنی صفیں برابر کرانے والوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں یا صف اپنے ساتھ...
672۔ اردو حاشیہ:
: یعنی صفیں برابر کرانے والوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں یا صف اپنے ساتھ کھڑے ہونے والے کے ساتھ کندھے نہیں بھڑاتے بلکہ نرم خوئی کا اظہار کرتے ہیں یا یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر کسی کے لیے جگہ بنانی پڑے تو جگہ بنا دیتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 672