مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی اس کا یہ عمل ان لوگوں جیسا ہے جو غیر مسلم ہیں یا یہ کہ ہماری...
حدیث حاشیہ:
یعنی اس کا یہ عمل ان لوگوں جیسا ہے جو غیر مسلم ہیں یا یہ کہ ہماری امت سے خارج ہے۔
بہر حال اس سے بھی نوحہ کی حرمت ثابت ہوئی

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1298