🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔ کیونکہ ابن عباس اس واقعہ کے وقت بچے ہی تھے۔...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔
کیونکہ ابن عباس اس واقعہ کے وقت بچے ہی تھے۔
مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ برابر صف میں شریک ہوئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1326