مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔ جس میں وہ اگر...
حدیث حاشیہ:
جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔
جس میں وہ اگر جنتی ہے تو جنت کے شوق میں کہتا ہے کہ مجھ کو جلدی جلدی لے چلو تاکہ جلد اپنی مراد کو حاصل کروں اور اگر وہ دوزخی ہے تو وہ گھبرا گھبرا کر کہتا ہے کہ ہائے مجھے کہاں لیے جارہے ہو۔
اس وقت اللہ پاک ان کو اس طور پر مخفی طریقہ سے بولنے کی طاقت دیتا ہے اور اس آواز کو انسان اور جنوں کے علاوہ تمام مخلوق سنتی ہے۔
اس حدیث سے سماع موتی پر بعض لوگوں نے دلیل پکڑی ہے جو بالکل غلط ہے۔
قرآن مجید میں صاف سماع موتی کی نفی موجود ہے۔
﴿اِنَّكَ لاَ تُسمِعُ المَوتیٰ﴾ (النمل: 80)
اگر مرنے والے ہماری آوازیں سن پاتے تو ان کو میت ہی نہ کہا جاتا۔
اسی لیے جملہ ائمہ ہدیٰ نے سماع موتی کا انکار کیا ہے۔
جو لوگ سماع موتی کے قائل ہیں ان کے دلائل بالکل بے وزن ہیں۔
دوسرے مقام پر اس کا تفصیلی بیان ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1380