مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی مسلمان جو مرجائیں ان کا مرنے کے بعد عیب نہ بیان کرنا چاہیے۔ اب ان کو...
حدیث حاشیہ:
یعنی مسلمان جو مرجائیں ان کا مرنے کے بعد عیب نہ بیان کرنا چاہیے۔
اب ان کو برا کہنا ان کے عزیزوں کو ایذا دینا ہے
یعنی مسلمان جو مرجائیں ان کا مرنے کے بعد عیب نہ بیان کرنا چاہیے۔
اب ان کو برا کہنا ان کے عزیزوں کو ایذا دینا ہے
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1393