مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قیامت کے قریب یا تو عورتوں کی پیدائش بڑھ جائے گی‘ مرد کم پیدا ہوں گے یا...
حدیث حاشیہ:
قیامت کے قریب یا تو عورتوں کی پیدائش بڑھ جائے گی‘ مرد کم پیدا ہوں گے یا لڑائیوں کی کثرت سے مردوں کی قلت ہوجائے گی۔
ایسا کئی دفعہ ہوچکا ہے
قیامت کے قریب یا تو عورتوں کی پیدائش بڑھ جائے گی‘ مرد کم پیدا ہوں گے یا لڑائیوں کی کثرت سے مردوں کی قلت ہوجائے گی۔
ایسا کئی دفعہ ہوچکا ہے
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1414