مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ آنحضرت ﷺ نے عورتوں کو خیرات کرنے کے لیے رغبت دلائی۔...
حدیث حاشیہ:
باب کی مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو خیرات کرنے کے لیے رغبت دلائی۔
اس سے صدقہ اور خیرات کی اہمیت پر بھی اشارہ ہے۔
حدیث میں آیا ہے کہ صدقہ اللہ پاک کے غضب اور غصہ کو بجھا دیتا ہے۔
قرآن پاک میں جگہ جگہ انفاق فی سبیل اللہ کے لیے ترغیبات موجود ہیں۔
فی سبیل اللہ کا مفہوم بہت عام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1431