مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عمر ؓ نے حضرت حذیفہ ؓ کے بیان کی تعریف کی، کیونکہ وہ اکثر آنحضرت ﷺ...
حدیث حاشیہ:
حضرت عمر ؓ نے حضرت حذیفہ ؓ کے بیان کی تعریف کی، کیونکہ وہ اکثر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے فتنوں اور فسادوں کے بارے میں جو آپ کے بعد ہونے والے تھے‘ پوچھتے رہا کرتے تھے۔
جب کہ دوسرے لوگوں کو اتنی جرات نہ ہوتی تھی۔
اس لیے حضرت عمر ؓ نے ان سے فرمایا کہ بے شک تو دل کھول کر ان کو بیان کرے گا، کیونکہ تو ان کو خوب جانتا ہے۔
اس حدیث کو حضرت امام بخاری یہاں یہ ثابت کرنے کے لیے لائے کہ صدقہ گناہوں کا کفارہ ہوجاتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1435