مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی بیوی کی خاوند کے مال کو بیکار تباہ کرنے کی نیت نہ ہوتو اس کو بھی...
حدیث حاشیہ:
یعنی بیوی کی خاوند کے مال کو بیکار تباہ کرنے کی نیت نہ ہوتو اس کو بھی ثواب ملے گا۔
خادم کے لیے بھی یہی حکم ہے۔
مگر بیوی اور خدمتگار میں فرق ہے۔
بیوی بغیر خاوند کی اجازت کے اس کے مال میں سے خیرات کرسکتی ہے، لیکن خدمت گار ایسا نہیں کرسکتا۔
اکثر علماء کے نزدیک بیوی کو بھی اس وقت تک خاوند کے مال سے خیرات درست نہیں جب تک اجمالاً یا تفصیلاً اس نے اجازت نہ دی ہو اور امام بخاری کے نزدیک بھی یہی مختار ہے۔
بعضوں نے کہا یہ عرف اور دستور پر موقوف ہے، یعنی بیوی پکا ہوا کھانا وغیرہ ایسی تھوڑی چیزیں جن کے دینے سے کوئی ناراض نہیں ہوتا‘ خیرات کرسکتی ہے گو خاوند کی اجازت نہ ملے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1437