مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری نے اس حدیث کو تین طریقوں سے بیان کیا اور یہ تکرار نہیں ہے،...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری نے اس حدیث کو تین طریقوں سے بیان کیا اور یہ تکرار نہیں ہے، کیونکہ ہر ایک باب کے الفاظ جدا ہیں۔
کسی میں إذا تصدقت المرأة ہے کہ کسی میں إذا أطعمت المرأة ہے کسی میں من بیت زوجها ہے کسی میں من طعام بیتها ہے اور ظاہر حدیث سے یہ نکلتا ہے کہ تینوں کو برابر ابرابر ثواب ملے گا۔
دوسری روایت میں ہے کہ عورت کو مرد کا آدھا ثواب ملے گا۔
قسطلانی نے کہا داروغہ کو بھی ثواب ملے گا۔
مگر مالک کی طرح اس کو دوگنا ثواب نہ ہوگا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1440