🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
679۔ اردو حاشیہ : یہ حکم مردوں سے مخصوص ہے اور اس میں ان کے لیے تہدید ہے جو...
679۔ اردو حاشیہ:
یہ حکم مردوں سے مخصوص ہے اور اس میں ان کے لیے تہدید ہے جو سستی و کاہلی کی وجہ سے صف اول سے پیچھے رہتے ہیں۔ اللہ انہیں جہنم کے پچھلے درجے میں ڈالے گا . . . . یا جنت میں اولین داخل ہونے والوں میں شامل نہ کرے گا . . . . یا یہ معنی بھی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ گناہ گاروں کو جہنم سے نکالے گا تو انہیں آخر میں نکالے گا۔ «اللهم انا نسألك العفو والعافية»
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 679