🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ صدقہ کا مال بایں طور اغنیاء کی تحویل میں بھی آسکتا ہے۔ کیونکہ یہ...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ صدقہ کا مال بایں طور اغنیاء کی تحویل میں بھی آسکتا ہے۔
کیونکہ یہ محتاج آدمی کی ملکیت میں ہوکر اب کسی کو بھی مسکین کی طرف سے دیا جاسکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1494