مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تفصیل سے بتلایا جاچکا ہے کہ صاع سے مراد صاع حجازی ہے جو عہد رسالت ﷺ میں...
حدیث حاشیہ:
تفصیل سے بتلایا جاچکا ہے کہ صاع سے مراد صاع حجازی ہے جو عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں مروج تھا۔
جس کا وزن تین سیر سے کچھ کم ہوتا ہے۔
تفصیل سے بتلایا جاچکا ہے کہ صاع سے مراد صاع حجازی ہے جو عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں مروج تھا۔
جس کا وزن تین سیر سے کچھ کم ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1505