الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
682۔ اردو حاشیہ : صف میں جگہ ہوتے ہوئے اس میں شریک نہ ہونا اور الگ سے نماز پڑھنا...
682۔ اردو حاشیہ:
صف میں جگہ ہوتے ہوئے اس میں شریک نہ ہونا اور الگ سے نماز پڑھنا ناجائز ہے، اسے نماز دہرانی پڑے گی۔ بچے کو بھی صف میں شامل ہونا چاہیے بلکہ کیا جائے۔ [صحيح بخاري، حديث: 76 وصحيح مسلم، حديث: 504]
ہاں عورت کی صف علیحدہ ہو گی، خواہ وہ اکیلی ہی کیوں نہ ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 682