مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایام حج میں عمرہ عہدجاہلیت میں سخت معیوب سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے اس غلط خیال کی...
حدیث حاشیہ:
ایام حج میں عمرہ عہدجاہلیت میں سخت معیوب سمجھا جاتا تھا۔
اسلام نے اس غلط خیال کی بھی اصلاح کی اور اعلان کرایا کہ اب ایام حج میں عمرہ داخل ہوگیا۔
یعنی جاہلیت کا خیال باطل ہوا۔
ایام حج میں عمرہ کیاجاسکتاہے۔
اسی ليے تمتع کو افضل قرادیا گیا کہ اس میں حاجی پہلے عمرہ کر کے جاہلیت کی رسم کی بیج کنی کرتا ہے۔
پھر اس میں جو آسانیاں ہیں کہ یوم ترویہ تک احرام کھول کر آزادی مل جاتی ہے۔
یہ آسانی بھی اسلام کو مطلوب ہے۔
اسی ليے تمتع حج کی بہترین صورت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1534