مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث سے وادی کی فضیلت ظاہر ہے۔ اس میں قیام کرنااور یہاں نمازیں ادا کرنا باعث اجر...
حدیث حاشیہ:
حدیث سے وادی کی فضیلت ظاہر ہے۔
اس میں قیام کرنااور یہاں نمازیں ادا کرنا باعث اجر و ثواب اور اتباع سنت ہے۔
تبع جب مدینہ سے واپس ہوا تو اس نے یہاں قیام کیا تھااور اس زمین کی خوبی دیکھ کر کہا تھاکہ یہ تو عقیق کی مانند ہے۔
اسی وقت سے اس کا نام عقیق ہوگیا۔
(فتح الباری)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1535