مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی کسی لیس دارچیزگوند وغیرہ سےآپ ﷺ نے بالوں کو اس طرح جمالیا تھاکہ احرام کی حالت...
حدیث حاشیہ:
یعنی کسی لیس دارچیزگوند وغیرہ سےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں کو اس طرح جمالیا تھاکہ احرام کی حالت میں وہ پراگندہ نہ ہونے پائیں اسی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1540