🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
684۔ اردو حاشیہ : ➊ نیکی کرنے میں اگر کسی سے کوئی خطا ہو جائے تو پہلے اس کی...
684۔ اردو حاشیہ:
➊ نیکی کرنے میں اگر کسی سے کوئی خطا ہو جائے تو پہلے اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے پھر صحیح طریقہ بتانا یا سکھانا چاہیے۔
➋ نمازی کو پہلے اطمینان سے صف میں پہنچنا چاہیے، اس کے بعد سکون سے تکبیر کہہ کر نماز میں شامل ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 684