مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد حجتہ الوداع اور عمرۃ القضاء ہے۔ حدیبیہ میں تو آپ ﷺ کعبہ تک پہنچ ہی نہ...
حدیث حاشیہ:
مراد حجتہ الوداع اور عمرۃ القضاء ہے۔
حدیبیہ میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ تک پہنچ ہی نہ سکے تھے اور جعرانہ میں ابن عمر ؓ آپ کے ساتھ نہ تھے۔
مراد حجتہ الوداع اور عمرۃ القضاء ہے۔
حدیبیہ میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ تک پہنچ ہی نہ سکے تھے اور جعرانہ میں ابن عمر ؓ آپ کے ساتھ نہ تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1604