مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی چھڑی سے اشارہ کرتے۔ امام شافعی ؒ اور ہمارے امام احمد بن حنبل ؒ نے یہی...
حدیث حاشیہ:
یعنی چھڑی سے اشارہ کرتے۔
امام شافعی ؒ اور ہمارے امام احمد بن حنبل ؒ نے یہی کہا کہ طواف شروع کرتے وقت جب حجر اسود چومے تو یہ کہے:
بِسمِ اللَّهِ، واللَّهُ أكْبَرُ، اللَّهُمَّ إيمَاناً بِكَ وَتَصدِيقاً بِكِتابِكَ، وَوَفاءً بِعَهْدِكَ وَاتِّباعاً لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صلى اللّه عليه وسلم۔
امام شافعی ؒ نے ابو نجیح سے نکالا کہ صحابہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا حجر اسود کو چومتے وقت ہم کیا کہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یوں کہو:
بِسمِ اللَّهِ، واللَّهُ أكْبَرُ، اللَّهُمَّ إيمَاناً بِكَ وَتَصدِيقاً لإِجابة محمد صلی اللہ علیه وسلم۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1613