مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ میں صرف طواف کرلینے سے آدمی کا عمرہ...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ میں صرف طواف کرلینے سے آدمی کا عمرہ پورا نہیں ہوتا جب تک صفا اور مروہ میں سعی نہ کرے۔
گو ابن عباس ؓ سے اس کے خلاف منقول ہے۔
لیکن یہ قول جمہور علماء کے خلاف ہے اور امام بخاری ؒ نے بھی اس کا رد کیا ہے۔
بعض کہتے ہیں ابن عباس ؓ کا مذہب یہ ہے کہ جو کوئی حج مفرد کی نیت کرے وہ جب بیت اللہ میں داخل ہوتو طواف نہ کرے جب تک عرفات سے لوٹ کر نہ آئے۔
اگر طواف کرلے گا تو حلال ہوجائے گا۔
اور حج کا احرام ٹوٹ جائے گا۔
یہ قول (اور صفا مروہ دوڑے اور سرمنڈایا)
بھی جمہور علماء کے خلاف ہے اور امام بخاری ؒ نے یہ باب لاکر اس قول کا رد کیا۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1614