مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطاف کا دائرہ وسیع ہے۔ حضرت عائشہ ؓ ایک طرف الگ رہ کر طواف کرتیں اور مرد...
حدیث حاشیہ:
مطاف کا دائرہ وسیع ہے۔
حضرت عائشہ ؓ ایک طرف الگ رہ کر طواف کرتیں اور مرد بھی طواف کرتے رہتے۔
بعضے نسخوں میں حجزہ زاء کے ساتھ ہے یعنی آڑ میں رہ کر طواف کرتیں۔
آج کل تو حکومت سعودیہ نے مطاف کو بلکہ سارے حصہ کو اس قدر وسیع اور شاندار بنایا ہے کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔
أیدهم اللہ بنصرہ العزیز آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1619