مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ حاجی کو طواف قدوم کے بعد پھر نفل طواف کرنا...
حدیث حاشیہ:
اس سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ حاجی کو طواف قدوم کے بعد پھر نفل طواف کرنا منع ہے، نہیں بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے کاموں میں مشغول ہوں گے اور کعبہ سے دور ٹھہرے تھے یعنی محصب میں۔
اس لئے حج سے فارع ہو نے تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ میں آنے کی اور نفل طواف کرنے کی فرصت نہیں ملی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1625