مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں گویہ ذکر نہیں ہے کہ آپ ﷺ بیمار تھے اور بظاہر ترجمہ باب سے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں گویہ ذکر نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے اور بظاہر ترجمہ باب سے مطابق نہیں ہے مگر امام بخاری ؒ نے ابوداؤد کی روایت کی طرف اشارہ کیا جس میں صاف یہ ہے کہ آپ بیمار تھے۔
بعضوں نے کہا جب بغیر بیماری یا عذر کے سواری پر طواف درست ہوا تو بیماری میں بطریق اولیٰ درست ہوگا۔
اس طرح باب کا مطلب نکل آیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1632