🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ اگر کوئی عذر نہ ہوتو گیارہویں بارہویں شب کو منیٰ ہی میں رہنا ضروری...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ اگر کوئی عذر نہ ہوتو گیارہویں بارہویں شب کو منیٰ ہی میں رہنا ضروری ہے۔
حضرت عباس ؓ کا عذر معقول تھا۔
حاجیوں کو زمزم سے پانی نکال کر پلانا ان کا قدیمی عہدہ تھا۔
اس لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1634