مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تنعیم ایک مشہور مقام ہے جو مکہ سے تین میل دور ہے۔ آنحضرت ﷺ نے حضرت عائشہ...
حدیث حاشیہ:
تنعیم ایک مشہور مقام ہے جو مکہ سے تین میل دور ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ ؓ کی تطییب خاطر کے لیے وہاں بھیج کر عمرہ کا احرام باندھنے کے لیے فرمایا تھا۔
آخر حدیث میں ذکر ہے کہ جن لوگوں نے حج اور عمرہ کا ایک ہی احرام باندھا تھا۔
انہوں نے بھی ایک ہی طواف کیا اور ایک ہی سعی کی۔
جمہور علماء اور اہلحدیث کا یہی قول ہے کہ قارن کے لیے ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی حج اور عمرہ دونوں کی طرف سے کافی ہے اورحضرت امام ابوحنیفہ ؓ نے دو طواف اور دو سعی لازم رکھے ہیں اور جن روایتوں سے دلیل لی ہے، وہ سب ضعیف ہیں (وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1638