🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلے عبداللہ بن عمر ؓ نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ پھر انہوں نے خیال کیا...
حدیث حاشیہ:
پہلے عبداللہ بن عمر ؓ نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا۔
پھر انہوں نے خیال کیا کہ صرف عمرہ کرنے سے حج اور عمرہ دونوں یعنی قران کرنا بہتر ہے تو حج کی بھی نیت باندھ لی اور پکار کرلوگوں سے اس لیے کہہ دیا کہ اور لوگ بھی ان کی پیروی کریں۔
بیداء مکہ اور مدینہ کے درمیان ذوالحلیفہ سے آگے ایک مقام ہے۔
قدید بھی جحفہ کے نزدیک ایک جگہ کا نام ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1640