🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
688۔ اردو حاشیہ : ➊ امام کا سترہ مقتدیوں کے لیے کافی ہے۔ ➋ سترے کے آگے سے کوئی...
688۔ اردو حاشیہ:
➊ امام کا سترہ مقتدیوں کے لیے کافی ہے۔
➋ سترے کے آگے سے کوئی بھی گزرے تو اس میں نمازی کا نقصان نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 688