مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تشریح : حجاج عبدالملک کی طرف سے حجاز کا حاکم تھا، جب عبداللہ بن زبیر ؓ پر...
حدیث حاشیہ:
تشریح:
حجاج عبدالملک کی طرف سے حجاز کا حاکم تھا، جب عبداللہ بن زبیر ؓ پر فتح پائی تو عبدالملک نے اسی کو حاکم بنادیا۔
ابوعبدالرحمن حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی کنیت ہے اور سالم ان کے بیٹے ہیں۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ وقوف عرفہ عین گرمی کے وقت دوپہر کے بعد ہی شروع کردینا چاہئے۔
اس وقت وقوف کے لیے غسل کرنا مستحب ہے اور وقوف میں کسم میں رنگا ہوا کپڑا پہننا منع ہے۔
حجاج نے یہ بھی غلطی کی، جہاں اور بہت سی غلطیاں اس سے ہوئی ہیں، خاص طور پر کتنے ہی مسلمانوں کا خون ناحق اس کی گردن پر ہے۔
اسی سلسلے میں ایک کڑی عبداللہ بن زبیر ؓ کا قتل ناحق بھی ہے جس کے بعد حجاج بیما رہو گیا تھا۔
اور اسے اکثر خواب میں نظر آیا کرتا تھا کہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کا خون ناحق اس کی گردن پر سوار ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1660