🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ ﷺ اونٹ پر سوار ہو کر وقوف فرما رہے تھے۔ اس سے باب کا مطلب ثابت...
حدیث حاشیہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ پر سوار ہو کر وقوف فرما رہے تھے۔
اس سے باب کا مطلب ثابت ہوا، اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ عرفات میں حاجیوں کے لیے روزہ نہ رکھناسنت نبوی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1661