🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ قربانی کے جانوروں کے گلوں میں اون کی رسیوں کے...
حدیث حاشیہ:
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ قربانی کے جانوروں کے گلوں میں اون کی رسیوں کے ہار ڈالنا سنت ہے اور یہ اونٹ گائے بکری سب کے لیے ہے جو جانور بھی قربانی کئے جاتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1705