🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں اشارہ بھی ہے کہ ایک جوتی لٹکانا کافی ہے اور رد ہے اس کا...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں اشارہ بھی ہے کہ ایک جوتی لٹکانا کافی ہے اور رد ہے اس کا جو کہ کم سے کم دو جوتیاں لٹکانا ضروری کہتا ہے اور مستحب یہی ہے کہ دو جوتیاں ڈالے (وحیدی)
مگر ایک بھی کافی ہو جاتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1706