🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
692۔ اردو حاشیہ : اونٹوں کے باڑے میں نماز ممنوع ہے، مگر مذکورہ صورت میں جب جانور ایک آدھ...
692۔ اردو حاشیہ:
اونٹوں کے باڑے میں نماز ممنوع ہے، مگر مذکورہ صورت میں جب جانور ایک آدھ ہو، تو اس کو سترہ بنا کر اس کے قریب نماز پڑھناجائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 692