الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
693۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے، اس لیے یہ بات، جو اس میں بیان ہوئی ہے،...
693۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، اس لیے یہ بات، جو اس میں بیان ہوئی ہے، صحیح نہیں ہے۔ بنابریں سترے کے عین سامنے ہونے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ سترہ عین سامنے ہی ہونا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 693