مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ ﷺ نے ان صورتوں میں نہ کوئی گناہ لازم کیا نہ فدیہ۔ اہل حدیث کا یہی...
حدیث حاشیہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان صورتوں میں نہ کوئی گناہ لازم کیا نہ فدیہ۔
اہل حدیث کا یہی مذہب ہے اور شافعیہ اور حنابلہ کا یہی مذہب ہے اور مالکیہ اور حنفیہ کا قول ہے کہ ان میں ترتیب واجب ہے اور اس کا خلاف کرنے والوں پر دم لازم ہوگا، ظاہر ہے کہ ان حضرات کا یہ قول حدیث ہذا کے خلاف ہونے کی وجہ سے قابل توجہ نہیں کیوں کہ ہوتے ہوئے مصطفی کی گفتار مت دیکھ کسی کا قول و کردار

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1735