مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ یوم عرفہ کا خطبہ ہے اور منیٰ کا خطبہ بعد والا ہے، جو دسویں تاریخ کو...
حدیث حاشیہ:
یہ یوم عرفہ کا خطبہ ہے اور منیٰ کا خطبہ بعد والا ہے، جو دسویں تاریخ کو دیا تھا اس میں صاف یوم النحر کی وضاحت موجود ہے۔
فهذا الحدیث الذي وقع في الصحیح أنه صلی اللہ علیه وسلم خطب به یوم النحر و قد ثبت أنه خطب به قبل ذلك یوم عرفة۔
(فتح الباري)
یعنی صحیح بخاری کی حدیث میں صاف مذکور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم النحر میں خطبہ دیا اور یہ بھی ثابت ہے کہ اس سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی خطبہ یوم عرفا ت میں بھی پیش فرمایا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1740