مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جس کو کوئی عذر نہ ہو اس کا منیٰ کی راتوں میں منی میں...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جس کو کوئی عذر نہ ہو اس کا منیٰ کی راتوں میں منی میں رہنا واجب ہے، شافعیہ اور حنابلہ اور اہل حدیث کا یہی قول ہے اور بعض کے نزدیک یہ واجب نہیں سنت ہے۔
(وحیدی)
و في الحدیث دلیل علی وجوب المبیت بمنی و أنه من مناسك الحج لأن التعبیر بالرخصة یقتضي أن مقابلهاواجب وأن الإذن وقع للعلة المذکورة و إذا لم توجد أو ما في معناها لم یحصل الإذن و بالوجوب قال الجمهور۔
(فتح)
یعنی منی میں رات گزارنا واجب اور مناسک ِحج سے ہے، جمہور کا یہی قول ہے۔
حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو علت مذکورہ کی وجہ سے مکہ میں رات گزارنے کی اجازت ہی دلیل ہے کہ جب ایسی کوئی علت نہ ہو تو منیٰ میں رات گزارنا واجب ہے اور جمہور کا یہی قول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1745