مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جن راویوں نے حدیبیہ میں آپ ﷺ کے احرام کھولنے اور قربانی کرنے کو عمرہ قرار دیا...
حدیث حاشیہ:
جن راویوں نے حدیبیہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام کھولنے اور قربانی کرنے کو عمرہ قرار دیا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چار عمرے بیان کئے، اور جنہوں نے اسے عمرہ قرار نہیں دیا انہوں نے تین عمرے بیان کئے اور روایات میں اختلاف کی وجہ صرف یہی ہے اور ان توجیہات کی بنا پر کسی بھی روایت کو غلط نہیں کہا جاسکتا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1779