مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ؒ نے کہا اس روایت میں غلطی ہو گئی ہے صحیح یوں ہے کہ لوگ چل...
حدیث حاشیہ:
حافظ ؒ نے کہا اس روایت میں غلطی ہو گئی ہے صحیح یوں ہے کہ لوگ چل کھڑے ہوئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کا طوا ف کیا۔
امام مسلم اور ابوداؤد کی روایتوں میں ایسا ہی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1788