مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اس لیے کہ گھر میں بیوی صاحبہ نہ معلوم کس حالت میں ہوں، اس لیے ادب...
حدیث حاشیہ:
یہ اس لیے کہ گھر میں بیوی صاحبہ نہ معلوم کس حالت میں ہوں، اس لیے ادب کا تقاضہ ہے کہ دن میں گھر میں داخل ہو تاکہ بیوی کو گھر کے صاف کرنے، خود صاف بننے کا موقع حاصل رہے، اچانک رات میں داخل ہونے سے بہت سے مفاسد کا خطرہ ہوسکتا ہے۔
حدیث جابر ؓ میں فرمایا ''لتمتشط الشعثة'' تاکہ پریشان بال والی اپنے بالوں میں کنگھی کرکے ان کو درست کرلے اور اندرونی صفائی کی ضرورت ہو تو وہ بھی کرلے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1801