🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
700۔ اردو حاشیہ : لڑائی کرنے کا مطلب، ہاتھ کے ذریعے سے گزرنے والے کو زور سے روکنا ہے۔...
700۔ اردو حاشیہ:
لڑائی کرنے کا مطلب، ہاتھ کے ذریعے سے گزرنے والے کو زور سے روکنا ہے۔ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ ایک تابعی ہیں، یہ ان کا عمل ہے، اس عمل کی ان کے نزدیک کیا وجہ تھی؟ وہ انہوں نے بیان نہیں کی، اس لیے حدیث کی رُو سے ہر گزرنے والے کو ہاتھ کے ذریعے سے روکنا چاہیے، چاہے کوئی تکبر سے گزرنے والا ہو یا وہ ضعیف ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 700