🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ﷺ نے اگلے عمرے کی قضاءکی بلکہ آپ ﷺ نے...
حدیث حاشیہ:
اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اگلے عمرے کی قضاءکی بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سال آئندہ دوسرا عمرہ کیا اور بعض نے کہا کہ احصار کی حالت میں اس حج یا عمرے کی قضا واجب ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمرہ اگلے عمرے کی قضا کا تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1809