مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی تمام گناہوں سے پاک ہو کر لوٹے گا۔ قرآن مجید میں رفث کا لفظ ہے۔ رفث...
حدیث حاشیہ:
یعنی تمام گناہوں سے پاک ہو کر لوٹے گا۔
قرآن مجید میں رفث کا لفظ ہے۔
رفث جماع کو کہتے ہیں یا جماع کے متعلق شہوت انگیز باتیں کرنے کو (فحش کلام کو)
سفر حج سراسر ریاضت و مجاہدہ (نفس کشی کا سفر)
ہے۔
لہٰذا اس میں جماع کرنے بلکہ جماع کی باتیں کرنے سے شہوت برانگیختہ ہو ان سے پرہیز لازم ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1819