مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ لباس کو چھوڑ کر صرف سیدھی سادھی دو سفید چادریں ہونی ضروری ہیں جن میں...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ لباس کو چھوڑ کر صرف سیدھی سادھی دو سفید چادریں ہونی ضروری ہیں جن میں سے ایک تہبند ہو اور ایک کرتے کی جگہ ہو کیوں کہ حج میں اللہ پاک کو یہی فقیرانہ ادا پسند ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1842