🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عبداللہ بن عباس ؓ ان دنوں نابالغ تھے ۔ باوجود اس کے انہوں نے آنحضرت ﷺ کے...
حدیث حاشیہ:
عبداللہ بن عباس ؓ ان دنوں نابالغ تھے۔
باوجود اس کے انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، امام بخاری ؒ نے باب کا مطلب اسی سے ثابت فرمایا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1857