مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت میں مطلق سفر مذکور ہے دوسری روایتوں میں تین دن اور دو دن اور ایک...
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں مطلق سفر مذکور ہے دوسری روایتوں میں تین دن اور دو دن اور ایک دن کے سفر کی تصریح ہے۔
بہرحال ایک دن رات کی راہ کے سفر پر عورت بغیر محرم کے جاسکتی ہے۔
ہمارے امام احمد بن حنبل ؒ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو خاوند یا دوسرا کوئی محرم رشتہ دار نہ ملے تو اس پر حج واجب نہیں ہے حنفیہ کا بھی یہی قول ہے لیکن شافعیہ اور مالکیہ معتبر اور رفیقوں کے ساتھ حج کے لیے جانا جائز رکھتے ہیں۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1862