مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: وہاں شکار جائز نہیں ہے۔ اس حدیث سے بھی صاف ظاہر ہوا کہ مدینہ حرم ہے۔ تعجب...
حدیث حاشیہ:
وہاں شکار جائز نہیں ہے۔
اس حدیث سے بھی صاف ظاہر ہوا کہ مدینہ حرم ہے۔
تعجب ہے ان حضرات پر جو مدینہ کے حرم ہونے کا انکار کرتے ہیں جب کہ حرم مدینہ کے متعلق صراحت کے ساتھ کتنی ہی احادیث نبویہ موجود ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1873